انوشکا شرما نے ٹوئٹر پر چند مداحوں کیخلاف اقدام کرنے کی ٹھان لی

July 28, 2015 4:42 pm0 commentsViews: 26

ممبئی( اے پی پی ) اداکارہ انوشکا شرما نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چند مداحوں کے خلاف سخت اقدامات کرنے کی ٹھان لی۔ اپنے ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ ٹوئٹر پر چند مداحوں کے خلاف سخت اقدامات اٹھائیں گی اور انہیں بلاک کر دیں گی کیونکہ یہ مداح انہیں انتہائی نا زیبا پیغامات بھیجتے ہیں۔

Tags: