پاکستان مخالف فلمیں پسند نہیںہیں‘ سلمان خان

July 28, 2015 4:43 pm0 commentsViews: 22

پہلے بھارت سے لوگ پاکستان جاتے تھے تو بہت مہمان نوازی ہوتی تھی
حکمرانوں کو لڑنے کا شوق ہے تو خود لڑتے ہوئے گولی کھائیں
نئی دہلی( نیٹ نیوز) بھارتی سپریم کورٹ نے اداکار سلمان خان کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد کر دی۔ مقامی صحافی یشونت سنگھ کی طرف سے ہٹ اینڈ رن کی میں سلمان خان کی ضمانت منسوخی کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا اور ہائی کورٹ سے ضمانت منظوری کے فیصلے پر حکم امتناع جاری کرنے کی استدعا کی ۔ درخواست گزار کا کہنا تھا کہ ہائی کورٹ نے سپریم کورٹ کے احکام کی خلاف ورزی، کی عدالت اداکار کو بھی یہ حکم جاری کرے کہ وہ خود جیل حکام کے رو برو گرفتاری کیلئے پیش کرے۔ چیف جسٹس ایچ ایل وٹو کی سربراہی میں بنچ نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر سلمان خان کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد کر دی۔

Tags: