تیز رفتاری پر سید نور کا چالان

July 28, 2015 4:44 pm0 commentsViews: 21

لاہور ( این این آئی) پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار سید نور کا تیز رفتاری پر500 روپے کا چالان کر دیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ہدایتکار سید نور جوہر ٹائون میں ڈاکٹرز ہسپتال کے قریب سے گزر رہے تھے جہاں ٹریفک وارڈن نے تیز رفتاری پر ان کی گاڑی کا500 روپے کاچالان کردیا ۔

Tags: