اسلام آباد میں فحاشی کے اڈوں کیخلاف آپریشن‘ ملزمہ فرار

July 28, 2015 4:49 pm0 commentsViews: 39

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) تھانہ کراچی کمپنی کے علاقے میں بدکاری کے اڈوں کے خلاف آپریشن میں گرفتار کی گئی ازبک عورت ضلع کچہری میں پیشی کے دوران پولیس حراست سے فرار ہوگئی‘ ازبک ملزمہ انتلی کی گرفتاری کیلئے پولیس نے کئی جگہ چھاپے بھی مارے لیکن اس کا سراغ نہ مل سکا ایس ایچ او خالد اعوان کو آئی جی نے معطل کردیا۔

Tags: