پاکستان اسٹیل ملز کو واجبات کی ادائیگی کیلئے 30جولائی تک کی مہلت

July 28, 2015 4:54 pm0 commentsViews: 22

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹیل ملز کو واجبات کی ادائیگی کیلئے تیس جولائی تک وقت دے دیا گیا۔ سوئی سدرن نے 28 جولائی تک واجبات ادا نہ کرنے پر گیس منقطع کرنے کا نوٹس دے دیا تھا۔ اب پاکستان اسٹیل ملزکو 2 روز کیلئے مزید توسیع دی گئی ہے۔ پاکستان اسٹیل کے ذمہ گیس کے 35 ملین اور پانی کے 400 ملین روپے واجب الادا ہیں ۔

Tags: