پاکستان آرمی نے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی مراکز قائم کردیئے

July 28, 2015 5:07 pm0 commentsViews: 22

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان آرمی نے شہر کے مختلف علاقوں میں سیلاب متاثرین کیلئے امدادی مراکز قائم کردیئے ہیں ۔پیر کو جاری اعلامیے کے مطابق شہری ملک کے مختلف علاقوں میںسیلاب سے متاثرہ افرادکے لیے اپنی امداد سی او ڈی کراچی ،راشد منہاس روڈ ،ڈیفنس اتھارٹی کلب فون نمبر 35803073،سن سیٹ کلب فون نمبر 35388123-35803073، کریک کلب فون نمبر 35841901،گولف کلب ڈی ایچ اے فون نمبر 35845305اور قریبی رینجرز پوسٹ پر جمع کراسکتے ہیں ۔