حج آپریشن 17 اگست سے شروع ہوگا

July 30, 2015 3:52 pm0 commentsViews: 26

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے نے حج آپریشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ جس کے تحت55 ہزار عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچایا جائے گا، 7 بڑے شہروں سے حج پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔ اور55 ہزار سے زائد عازمین حج کو حجاج مقدس پہنچایا جائے گا۔

Tags: