فیول ایڈجسٹمنٹ ،کے الیکٹرک کے نرخوں میں52 پیسے فی یونٹ کمی

July 30, 2015 4:01 pm0 commentsViews: 19

کراچی( اسٹاف رپورٹر) کے الیکٹرک کی جانب سے فیول سر چارج ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کے نرخوں میں کمی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا ہے۔ نیپرا نے کے الیکٹرک کے ٹیرف میں فیول سر چارج ایڈجسٹمنٹ کی مد میں52 پیسے کمی کی منظوری دے دی ہے۔ منظوری مارچ2015ء کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔ اس کمی کا اطلاع صرف کے الیکٹرک کے صارفین کے اگست2015ء کے بلوں میں ہوگا۔

Tags: