جیکسن کے رہائشیوں کا پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

July 30, 2015 4:04 pm0 commentsViews: 49

کراچی( اسٹاف رپورٹر) جیکسن کے علاقے میں پولیس افسران و اہلکاروں کے غیر اخلاقی کاموں کے خلاف جیکسن مارکیٹ پھاٹک روڈ علاقہ مکینوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ پولیس نے پیٹی بند بھائیوں کو موقع سے بھگا دیا اور لوگوں کو مطمئن کرنے کیلئے صرف معطل کر دیا گیا۔ مذکورہ افسران و اہلکاروں کی گرفتاری کیلئے مظاہرہ کیا گیا۔