عابد شیر علی سندھ کے حالات سے بے خبر ہیں، قائم علی شاہ

July 30, 2015 4:10 pm0 commentsViews: 22

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کو سندھ کے حالات سے بے خبر قرار دے دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عابد شیر علی ایک دن کیلئے سندھ آتے ہیں اور سنگین الزامات لگا کر چلے جاتے ہیں۔

Tags: