میٹرک کے نتائج کا اعلان آج ہوگا

July 30, 2015 5:05 pm0 commentsViews: 24

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی جانب سے سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ پارٹ ٹو (میٹرک) سائنس و آرٹس اور خصوصی بچوں کے سالانہ امتحانات برائے سال2015کے نتائج کا اعلان جمعرات30جولائی کو ساڑھے بارہ بجے ہومیو پیتھک کالج مقابلِ میٹرک بورڈ بلڈنگ میں کیا جائے گا۔

Tags: