ایل پی جی کی قیمت میں10روپے فی کلو کمی

August 1, 2015 5:36 pm0 commentsViews: 23

لاہور( خبر ایجنسیاں) ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو، 120 روپے گھریلو سلنڈر 480 روپے کمرشل سلنڈر میں کمی کر دی۔ ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کے بعد ایل پی جی کی فی لیٹر قیمت 42.50 روپے ہوگئی۔ پاکستان میں ایل پی جی کا فیول گاڑیوں کیلئے سب سے سستا فیول بن گیا۔

Tags: