چوہدری نثار کو الطاف حسین سے ون ٹو ون مناظرہ کا چیلنج

August 3, 2015 4:40 pm0 commentsViews: 29

لندن( مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ، سابق رکن سندھ اسمبلی، سابق ٹائون ناظم اظہار احمد خان نے اپنے ایک بیان میں چوہدری نثار کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ اپنی پسند کے ٹی وی چینل پر قائد تحریک الطاف حسین سے ون ٹو ون مناظرہ کر سکتے ہیں۔ ٹائم کی کوئی قید نہیں مجھے امید ہے کہ چوہدری نثار اس بیان کا لازمی جواب دیں گے۔

Tags: