بھارتی خواتین انٹرنیٹ پر فحش فلمیں دیکھنے میں بازی لے گئیں

August 3, 2015 5:08 pm0 commentsViews: 67

نئی دہلی( نیٹ نیوز) انٹر نیٹ پر فحش مواد دیکھنے کے رجحان کے بارے میں ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ بھارتی خواتین میں یہ شرمناک شوق غیر معمولی حد تک بڑھ چکاہے ، رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ سال26 فیصد بھارتی خواتین انٹر نیٹ پر فحش فلمیں دیکھ رہی تھیں جبکہ اس سال یہ تعداد30 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ خواتین میں فحش بینی کا رجحان فلپائن اور برازیل میں سب سے زیادہ پایا جاتا ہے۔ جہاں تقریباً 35 فیصد خواتین اس شوق میں مبتلا ہیں۔ بھارت اور ارجنٹینا کا دوسرا نمبر ہے۔ یہ رپورٹ انٹر نیٹ کی سب سے بڑی فحش ویب سائٹ نے4 کروڑ صارفین کے سروے کے بعد جاری کی۔

Tags: