تھرپارکر میں زہریلے سانپ کے ڈسنے سے30 افراد زیر علاج

August 3, 2015 5:40 pm0 commentsViews: 21

مٹھی( مانیٹرنگ دیسک) تھرپارکر میں بارشوں اور سیلاب کے بعد زہریلے سانپ نکل آئے ابتدائی اطلاعات کے مطابق30 سے زائد افراد زہریلے سانپوں کے ڈسنے سے سول اسپتال مٹھی و دیگر اسپتالوں میں داخل ہوچکے ہیں‘ سانپوںکے ڈسنے سے مٹھی میں5 ‘اسلام کوٹ میں10 ‘چھاچھرو میں 8 اور ننگ پارکر میں7 افرا د زیر علاج ہیں۔

Tags: