قمر منصور طبی معائنے کیلئے اسپتال منتقل

August 4, 2015 4:28 pm0 commentsViews: 29

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور کو عدالتی حکم کے بعد طبی معائنے کیلئے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ 17 جولائی کو حراست میں لئے جانے والے قمر منصور پر اشتعال انگیز تقاریر کے سہولت کار ہونے کا الزام ہے۔

Tags: