کراچی دنیا کا پانچواں آلودہ ترین شہر بن گیا

August 4, 2015 4:29 pm0 commentsViews: 22

لاہور( نیوز ڈیسک) کراچی لاوارث کیوں ہے؟ دو کروڑ تیس لاکھ آبادی کے دنیا کے اس پانچویں آلودہ ترین شہر میں پینے کا پانی نہیں، کوڑا کرکٹ ٹھکانے لگانے، سیوریج ، ٹرانسپورٹ، تعلیم سمیت کئی سہولتیں سرکاری سطح پر میسر نہیں، لینڈ مافیا، ٹینکر مافیا، بھتہ مافیا سمیت مختلف مافیاز سے نمٹنا کیا حکومت کی ذمہ داری نہیں۔

Tags: