افغانستان میں ملا عمر کی غائبانہ نماز جنازہ پر پابندی

August 4, 2015 4:32 pm0 commentsViews: 30

کابل ( مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کی خفیہ ایجنسی نے پیر کو طالبان رہنما ملا عمر کے حوالے سے تمام سوگ کی تقریبات پر پابندی عائد کرتے ہوئے خبر دار کیا ہے کہ ایسا کرنے والے افغان فورسز کا ہدف بن سکتے ہیں۔ پیر کو ہونے والا یہ اعلان ایک ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب رپورٹس کے مطابق افغان فورسز نے غزئی میں ملا عمر کی غائبانہ نماز جنازہ کو نشانہ بنایا جس کے دوران کئی عسکریت پسند مارے گئے۔

Tags: