الطاف حسین کی تقریر کے خلاف مذمتی تحریک

August 4, 2015 4:58 pm0 commentsViews: 18

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف سندھ نے الطاف حسین کی حالیہ تقریر پر مذمتی قرار داد پیر کو سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرا دی، قرار داد میں کہا گیا ہے کہ الطاف حسین کی حالیہ تقریر پر قومی سلامتی کے اداروں کی تضحیک کی گئی اور یہ تقریر آئین کے منافی ہے۔

Tags: