آج صبح، سیالکوٹ بجوات سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ و شیلنگ

August 4, 2015 5:58 pm0 commentsViews: 26

سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح سیالکوٹ بجوات سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور شیلنگ سے3 بچے اور 2 خواتین زخمی ہوگئیں۔ بھارتی فوج نے ورکنگ بائونڈری پر سکھیال گائوں کو نشانہ بنایا ‘پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی سے بھارتی توپیں خاموش ہوگئیں۔

Tags: