الطاف حسین نے قیادت چھوڑنے کیلئے کارکنوں سے رائے مانگ لی

August 4, 2015 6:00 pm0 commentsViews: 19

کراچی( اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پارٹی کی قیادت سے دستبردار ہونے کے حوالے سے ایک بار پھر کارکنوں سے رائے مانگ لی ہے۔ ایم کیو ایم کی ویب سائٹ پر الطاف حسین کی طرف سے سوال پوسٹ کیا گیا ہے کہ کیا پارٹی اور قوم کو بچانے کیلئے مجھے ایم کیو ایم کی قیادت سے دستبردارہوجانا چاہئے۔

Tags: