میں استعفیٰ دیتا تو آپ2 منٹ میں منظور کر لیتے، شیخ رشید، ایک سیکنڈ لگاتا، اسپیکر

August 4, 2015 6:01 pm0 commentsViews: 27

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور شیخ رشید کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔ شیخ رشید نے اسپیکر ایاز صادق سے کہا کہ شکر ہے میں نے استعفیٰ نہیں دیا ورنہ آپ 2 منٹ میں منظور کر لیتے اس پر ایاز صادق نے کہا کہ آپ2 منٹ کی بات کرتے ہیں میں ایک سیکنڈ لگاتا۔ انہوں نے کہا کہ شیخ صاحب آپ کے ساتھ بھی وہی سلوک کرتا جو پی ٹی آئی کے ساتھ کیا۔

Tags: