سانحہ صفورا کے ملزمان کی سماعت جیل میں کرنے کانوٹیفکیشن جاری

August 5, 2015 5:11 pm0 commentsViews: 28

کراچی ( نیو ڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے سانحہ صفورا گوٹھ کے ملزمان کے مقدمے کی سماعت جیل میں کرنے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے‘ محکمہ داخلہ کے مطابق سیکورٹی خدشات کے باعث مقدمے کی سماعت جیل میں ہی کی جائیگی۔

Tags: