عمران خان کا اعتراف جرم کا اعلان خوش آئند ہے‘ ترجمان بلاول ہائوس

August 5, 2015 5:11 pm0 commentsViews: 21

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلاول ہائوس کے ترجمان اعجاز درانی نے کہا ہے کہ عمران خان کا اعتراف جرم کا اعلان خوش آئند ہے‘ مستقبل کی سیاست میں بنارسی ٹھگوں کا کوئی کردار نہیں ہوگا‘ لوٹے اور لٹیرے اب دوبارہ اپنا سیاسی گھونسلا تلاش کرنے کیلئے پر تول رہے ہیں۔