بجلی کی قیمت میں2 روپے68 پیسے یونٹ کمی کا نوٹیفکیشن جاری

August 5, 2015 5:30 pm0 commentsViews: 26

اسلام آباد( این این آئی) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 68 پیسے فی یونٹ کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں ستمبر کے بلوں میں صارفین کو اس کا ریلیف دیں گی۔ بجلی کی قیمت میں کمی مئی میں فیول ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ نیپرا کے مطابق کمی کا اطلاع کے الیکٹرک اور زرعی صارفین پر نہیں ہوگا۔

Tags: