ایم کیو ایم نے تاجروں کی ہڑتال کی حمایت کر دی

August 5, 2015 5:32 pm0 commentsViews: 26

کراچی( اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سندھ تاجر اتحاد اور دیگر تاجر تنظیموں کی جانب سے حکومت کی طرف سے جبری طور پر مسلط کئے جانے والے0.3 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف آج تاجروں کی ہڑتال کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔

Tags: