2100 میں پاکستان کی آبادی دوگناہ ہوجائیگی

August 5, 2015 5:33 pm0 commentsViews: 34

کراچی( اسٹاف رپورٹر) اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ2100 میں پاکستان کی آبادی دوگنا ہوسکتی ہے‘ اقوام متحدہ نے ایک رپورٹ جاری کی ہے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سال2100 میں پاکستان کی آبادی بڑھ کر 36کروڑ40لاکھ ہوسکتی ہے۔

Tags: