آج صبح مردان میں بس ندی میں جا گری،6 مسافر ہلاک

August 6, 2015 4:23 pm0 commentsViews: 28

کئی افراد زخمی25 مسافر تاحال بس میں پھنس کر رہ گئے،امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں
مردان( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح مردان میں بس ندی میں جا گری 6 مسافر جاں بحق متعدد زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق حادثہ کاٹلنگ میں پیش آیا ، کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود بس میں پھنسے ہوئے25 مسافروں کو نکالا نہ جا سکا امدادی ٹیمیں تاخیر سے پہنچیں۔ مقامی لوگوں نے مسافروں کو نکالنے کی کوششیں کیں۔

Tags: