الطاف حسین آج شام لال قلعہ اگرائونڈ میں خطاب کریں گے

August 6, 2015 4:26 pm0 commentsViews: 28

کراچی( اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی مومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین 6 اگست2015ء بروز جمعرات شام5 بجے لال قلعہ گرائونڈ عزیز آباد میں ایم کیو ایم کے تمام شہداء گرفتاریوں کے بعد سے لا پتہ کئے گئے حراست کے دوران بہیمانہ تشدد سے زخمی، معذور اور اسیر کارکنان و ہمدردوں کے والدین اور دیگر اہلخانہ کے ہنگامہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔

Tags: