شعیب اختر کی طبی معائنے کے بعد پیرس سے وطن واپسی

August 6, 2015 4:33 pm0 commentsViews: 33

لاہور( اسپورٹس ڈیسک) سابق فاسٹ بالر شعیب اختر پیرس سے اپنے طبی معائنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ سابق اسپیڈ اسٹار پیرس سے طبی معائنے کرانے کے بعد گزشتہ روز لاہور پہنچے جس کے فوری بعد وہ پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے اسلام آباد کے لئے روانہ ہوگئے۔

Tags: