اداکارہ تبو نے شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا
سندھ ہائی کورٹ نے چنگ چی رکشائوں کو غیر قانونی قرار دیدیا
شہر میں ملنے والے رکشائوں کو بند کرنے کے احکامات‘ کارروائی کیلئے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد بھی لی جاسکتی ہے
کراچی جیسے بڑے شہر میں چنگ چی رکشہ بغیر روٹ پرمٹ اور رجسٹریشن کے غیر قانونی طور پر چل رہے ہیں‘ درخواست گزار
ممبئی ( آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ تبو نے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اداکارہ کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ ایک کاروباری شخصیت کے ساتھ شادی کرنے والی ہیں۔ اپنے ایک حالیہ انٹر ویو میں تبو نے خود کہا تھا کہ وہ شادی کرنے، گھر سنبھالنے اور بچوں کیلئے رضا مند ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تبو کے ہونے والے شوہر ممبئی سے باہر رہتے ہیں اور عمر میں تبو سے چھوٹے ہیں، تبو ان دنوں اداکار اجے دیو گن کی فلم ورشیام کی کامیابی اور اس فلم میں اپنے کردار کی مقبولیت کی وجہ سے پہلے ہی آسمانوں پر اڑ رہی تھیں۔