خصوصی مجالس نجیبیت امام مہدی آج ہوگی
کراچی( پ ر) نجیبیت امام مہدی کے عنوان پر علامہ ارتضیٰ عباس نقوی جمعرات6 اگست 2015ء کو فوری بعد نماز مغربین امام بارگاہ رضویہ ناظم آباد میں خصوصی مجالس سے خطاب کریں گے۔