ایوان صدر نے اردو میں پہلی سمری منظور وصول کرلی

August 6, 2015 5:04 pm0 commentsViews: 24

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) ایوان صدر نے اردو زبان میں پہلی سمری وصول کرلی یہ سمری وزیراعظم ہائوس بھیجی گئی تھی ‘سپریم کورٹ نے اردو کو سرکاری زبان قرار دینے اور تمام سرکاری امور اردو میں تحریر کرنے کے احکامات جاری کئے تھے۔

Tags: