بھارتی لڑکی گیتا کے علاقے کی نشاندہی ہوگئی

August 6, 2015 5:05 pm0 commentsViews: 21

کراچی( اسٹاف رپورٹر) بھارت سے13 سال قبل غلطی سے پاکستان آنیوالی گیتا کے گھر والوں کی بھارت میں تلاش جاری ہے لیکن تاحال اس سلسلے میں کامیابی حاصل نہیں ہوسکی ‘ایدھی ترجمان انور کاظمی کے مطابق گیتا کے حوالے سے تا حال کسی خاندان نے ان سے رابطہ نہیں کیا لیکن گیتا کے علاقے کی نشاندہی ضرور ہوئی ہے جسے فی الحال عیاں نہیں کرنا چاہتے۔

Tags: