یونیورسٹیوں میں یوم سیاہ منایا گیا

August 6, 2015 5:07 pm0 commentsViews: 21

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فیڈریشن آف پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن کی اپیل پرگزشتہ روز یوم سیاہ منایا گیا‘ ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر ایاز علی نے کہا کہ سندھ حکومت رجسٹرار اور کنٹرولر آف ایگزامینشنکے عہدوں پر تقرریوںکے فیصلے کو وپس لے جو یونیورسٹیوں کے قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

Tags: