نارتھ کراچی میں مکان پر چھاپہ، بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد

August 6, 2015 5:14 pm0 commentsViews: 18

کھارادر پولیس نے کھجور بازار میں مقابلے کے بعد لیاری گینگ وار کے کارندے شاہنواز کو گرفتار کر لیا
کراچی( کرائم رپورٹر)کھارادر پولیس نے کھجور بازار میں مقابلے کے بعد لیاری گینگ وار کے کارندے شاہنواز عرف شاہنو کو زخمی حالت میں گرفتارکرکے اسلحہ اور مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کرلی۔ادھر رینجرز اہلکاروں نے اینٹلی جنس اطلاع پر نارتھ کراچی سیکٹر الیون بی میں ایک مکان پر چھاپہ مارکر بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا،ذرائع کے مطابق اس دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی،تاہم ترجمان رینجرز سے رابطہ ممکن نہیں ہوسکا۔

Tags: