شہر میں تین تھانیداروں کی تعیناتی
کراچی(کرائم رپورٹر) کراچی کے تین تھانیداروں کو تعیناتی کے احکامات مل گئے۔جس کے تحت ایس ایچ او ڈیفنس نسیم کمال ، ایس ایچ او کلاکوٹ شاہ جہان بلوچ اور ایس ایچ او ڈاکس تنویر حسین شاہ شامل ہیں۔