ایران نے65 پاکستانیوں کو سرحد پر پاکستانی حکام کے حوالے کردیا

August 6, 2015 5:25 pm0 commentsViews: 37

کوئٹہ( یو پی پی) ایران کی سیکورٹی فورس نے65 پاکستانی شہریوں کو تافتان کے علاقہ میں سرحد پر پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا۔ وہ بغیر اجازت ایران میں رہ رہے تھے۔ انہیں ایف آئی اے کے حوالے کیا جائے گا۔

Tags: