کراچی سے کھلے سمند رمیں جانیوالی کشتی لاپتہ‘10ماہی گیر سوار ہیں

August 6, 2015 5:27 pm0 commentsViews: 65

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے کھلے سمندر میں جانیوالی کشتی لاپتہ ہوگئی‘ شاہ جیلانی نامی کشتی صبح4 بجے کیماڑی سے روانہ ہوئی تھی ‘لانچ پر 8سے10 ماہی گیر سوار ہیں‘ نجی ٹی وی کے مطابق ماہی گیروں کا تعلق کیماڑی بھٹہ ولیج سے ہے‘ کشتی کی تلاش جاری ہے‘ تاہم رات گئے تک کشتی کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔

Tags: