نواز شریف قومی اسمبلی میں بیٹھے سکون سے الائچی چباتے رہے

August 6, 2015 5:29 pm0 commentsViews: 22

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں وزیراعظم نواز شریف ایوان میں پالیسی بیان دینے کیلئے آئے تو دیگر جماعتوں کے رہنما تحریک انصاف کے اسمبلی اراکین کی رکنیت پر بحث کررہے تھے لیکن وزیراعظم نواز شریف پرسکون ماحول میں بیٹھ کر الائچی چباتے رہے۔

Tags: