امین الحق متحدہ کی رابطہ کمیٹی میں شامل

August 7, 2015 5:00 pm0 commentsViews: 20

لندن ( پ ر) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن سید امین الحق کو رابطہ کمیٹی میں شامل کر لیا ہے۔ سید امین الحق رابطہ کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے تنظیمی فرائض انجام دیں گے۔ الطاف حسین نے فیصلے کی توثیق کر دی ہے۔