متحدہ نجی چینل کے خلاف امظاہرہ کرے گی
کراچی( اسٹاف رپورٹر) الطاف حسین نے حقوق کی جدوجہد کا مذاق اڑانے پر نجی نیوز چینل کے باہر بھی مظاہرہ کا اعلان کیا اور کہا کہ کراچی اور سندھ بھر میں اس چینل کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔