شاہ فیصل ٹائون میں شادی لان سیل

August 7, 2015 5:10 pm0 commentsViews: 30

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے قائم مقام ڈائریکٹر جنرل ممتاز حیدر کی ہدایات پر ڈیمالیشن اسکواڈ نے شاہ فیصل ٹائون میں2 شادی لان سر بمہر کر دئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ فیصل ٹائون میں پلاٹ نمبر136/3 اور 137/3 پر واقع غیر قانونی شادی لان سر بمہر کر دیا گیا۔

Tags: