سندھ اسمبلی میں الطاف حسین کے خلاف مذمتی قرار داد جمع کرا دی گئیں

August 7, 2015 5:15 pm0 commentsViews: 23

کراچی( اسٹاف رپورٹر) تحریک انصاف کے بعد مسلم لیگ فنکشنل اور مسلم لیگ ن نے بھی ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے بیان پر مذمتی قرار داد سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرادی قرار داد جمعرات کو فنکشنل لیگ کے پارلیمانی لیڈر نند کمار اور مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر حاجی شفیع جاموٹ نے مشترکہ طور پر جمع کرائی۔

Tags: