طاہر مشہدی کا سینیٹ سے واک آئوٹ

August 7, 2015 5:38 pm0 commentsViews: 19

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) سینیٹر طاہر مشہدی اور چیئرمین سینیٹ کے درمیان جھڑپ‘ طاہر مشہدی ضمنی سوالات کے بغیر ایوان سے واک آئوٹ کرگئے‘ گزشتہ روز طاہر مشہدی نے اپنے سابق سوال پر بولنے کی اجازت مانگی تو رضا ربانی نے انہیں ضمنی سوال سے منع کردیا۔

Tags: