سعودی سرکاری دفاتر حج سٹی منتقل ہوگئے

August 7, 2015 5:36 pm0 commentsViews: 24

مکہ (نیوز ڈیسک)دنیا بھر سے آئے حجاج کرام کو زیادہ جگہ فراہم کرنے کیلئے حج سے متعلق سعودی سرکاری اداروں نے اپنے دفاتر مکہ المکرمہ اور مدینہ منورہ سے زیر تعمیر نئے حج سٹی میں منتقل کرنا شروع کردیئے۔

Tags: