جنوبی افریقہ میں فائرنگ سے ایک پاکستانی ہلاک، 2 زخمی

August 7, 2015 5:40 pm0 commentsViews: 26

جوہانسبرگ (نیوز ڈیسک) کیپ ٹائون سے ڈربن جاتے ہوئے پشاور سے تعلق رکھنے والا عبدالقیوم ڈاکوئوں کی فائرنگ سے جان بحق جبکہ دیگر 2 پاکستانی شدید زخمی ہوگئے۔ جنرل سیکریٹری پاکستان سائوتھ افریقہ ایسوسی ایشن خالق داد بھٹی نے بتایا کہ عبدالقیوم دو پاکستانی دوستون کے ساتھ کیپ ٹائون دے ڈربن جارہے تھے کہ امٹاٹا کے قریب ان کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس سے عبدالقیوم موقع پر ہی دم توڑ گیا اور دوسرے دو پاکستانی شدید زخمی ہوگئے۔

Tags: