وزیراعلیٰ کے کوآرڈی نیٹر کے محافظ سے سرکاری رائفل چھین لی گئی

August 7, 2015 5:44 pm0 commentsViews: 25

کراچی( اسٹاف رپورٹر) کورنگی کے علاقے سیکٹر 33 اے کے سی ایف اسکول کے قریب موٹر سائیکل سوار نامعلوم دہشت گردوں نے سرکاری گاڑی نمبر GS7895 پر سوار وزیراعلیٰ سندھ کے کوآرڈی نیٹر شاہجہاں بلوچ کے ہمراہ موجود محافظ رحمن زاہد سے اسلحے کے زور پر سرکاری ایس ایم جی رائفل چھین لی۔

Tags: