ڈالر کی قدر میں3پیسے کی کمی

August 7, 2015 5:44 pm0 commentsViews: 20

کراچی( نیوز ڈیسک) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 3پیسے گھٹ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 101.79 روپے اور قیمت فروخت 101.84 روپے ہوگئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 102.80 روپے اور قیمت فروخت 103 روپے کی سطح پر برقرار رہی۔

Tags: