سندھ رینجرز کا ایف ایم ریڈیو لانچ کرنے کا فیصلہ

August 7, 2015 5:46 pm0 commentsViews: 24

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ رینجرز نے شہر میں ایف ایم ریڈیو قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا جو جلد آن ایئر کردیا جائیگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سندھ رینجرز نے شہر کی صورتحال کے باعث ایف ایم ریڈیو لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے‘ فیصلے کا مقصد عوام سے رابطے بڑھانا ہے۔

Tags: